ایبٹ آباد(مانند نیوز ڈیسک)عوامی  شکایات کی بنا پر آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-1علی شیر خان خلیل نے ھمراہ ڈاکٹر سجاد (لائیو سٹاک ڈیپارنمنٹ) نے شہر کے مختلف ایریا جن میں سبزی منڈی، گول منڈی، کچہری روڈ، سپلائی،  منڈیاں، میرپور، بلال ٹاون، ٹھنڈا میرا روڈ، الیاسی مسجد روڈ،  کاکول، نواں شہر، ھرنوئی بازار، مری روڈ، گامی اڈا، سر بند چوک، فوارہ چوک کا دورہ اور دکانوں کا معائنہ کیا۔ مضر صحت، ملاوٹ شدہ دودھ کو لیبارٹری پر چیک کرنے کے بعد موقع پر ضائع کیا۔ اس کے علاوہ سٹورز، چکن /بیف شاپس، سبزی فروشان، بریانی شاپس،  میں اشیاء خورد و نوش کے نرخ نامے، ھوٹلوں میں صفائی وغیرہ چیک کیے اور خلاف ورزی پر 7 دکانداروں پر ایف آئی آرز و کارروائی عمل میں لائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے