تورغر (مانند نیوز) ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تورغر میاں ساجد حسین نے بی ایچ یو شگئی کا دورہ کیا۔ دوران چیکنگ سٹاف کی حاضری اور میڈیسن کے سٹاک کا جائزہ لیا۔ اس بابت رپورٹ ڈپٹی کمشنر تورغر کو بھیج دی گئی ہے َ۔ اسی طر ح ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو محمد ریاض نے بی ایچ یو جدباء کی چیکنگ کی اور سٹاف کی حاضری چیک کی۔اس موقع پر انہوں نے مختلف میڈیکل سٹور کا بھی معائنہ کیا اور سٹورز مالکان کو خصوصی ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے