اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے قطرکیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہاکہ  اتوار کے روز سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے قطر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتاہوں یہ پہلا موقع ہے کہ دنیا کے اس سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے کی میزبانی ایک مسلم ملک کر رہا ہے۔ حصہ لینے والی تمام ٹیموں کیلئے ہم نیک تمنائیں اور جذبات رکھتے ہیں!۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے