پبی (مانند نیوز) ضلع نو شہرہ کی خواتین آزادی مارچ میں بھر پور شر کت کر یگی 26 نو مبر کو صو با ئی صدر پرویز خان خٹک کی قیادت میں جلو س کی شکل میں روا نہ ہو نگے ان خیالات اظہار فرح طارق سینئر نا ئب صدر خوا تین ونگ نو شہرہ کی قیادت میں خوا تین وفد نے تحصیل چیئر مین نو شہرہ اسحاق خٹک سے ملا قات کے دوران کیا اس موقع پر سو بیا رحمن فناس سیکر ٹری سعدیہ منیر نا ئب صدررو بینہ نائب صدر اقراء بھی مو جود تھیں انہوں نے کہا کہ مو جودہ صو با ئی حکو مت اور پی ٹی آئی کے دوران میں خوا تین کے بہت سے مسا ئل حل ہو ئے ایسی کی بدولت خوا تین کی بڑی تعداد پا کستان تحریک انصاف میں شا مل ہو رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ضلع نو شہرہ سے آزادی مارچ میں شر کت کر نے کے لئے 26 نو مبر پرویز خان خٹک کی قیادت میں جلوس کی شکل میں شا مل ہو کر راولپنڈی کے لئے روا نہ ہو گی اظہار فرح طارق نے ملا قات کے دوران چیئر مین اسحاق خٹک کو خوا تین کے مسا ئل سے بھی آگاہ کیا اسحاق خٹک نے خوا تین کی مسا ئل جلد حل کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی