پبی (مانند نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ  قراۃ العین وزیر نے اچانک آر ایچ سی ہسپتال خویشگی کا معا ئنہ کیا  اس موقع پر ڈاکٹر محمد یاسین اور ڈاکٹر مطیع اللّہ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  قراۃ العین وزیر کو آر ایچ سی ہسپتال خویشگی  میں مریضوں کو دی جا نے والی سہو لیات سے آگاہ کیا اور  ان کو درپیش مسائل کے بارے میں بھی آگاہ کیا، موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ قراۃ العین وزیر نے جومسائل کو حل کرنے کے تھے فوری طور پر حل کرنیکی احکا مات صادر کئے، اور باقی مسائل جلد از جلد حل ہونے کی یقین دہانی کرائی انہوں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کی کو شش ہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہو لیات ان کی دہلیز پر میسر ہوں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے