ہری پور (مانند نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر ہری پور فواد خا ن کی زیر صدارت سروس ڈلیوری سنٹر، کرٹس گراونڈ ہری پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر ہری پور، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) ہری پور، تحصیلدار صاحبان اور تمام متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ہری پور نے لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائیزیشن اور سروس ڈلیوری سنٹر میں پیش آنے والے مسائل سے متعلق لوگوں کی شکایات کو سنا اور موقع پر لوگوں کے مسائل حل کئے۔ اس کے علاوہ ایک پٹواری کو غفلت کی بنیاد پر معطل کردیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے