پشاور(مانند نیوز)وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈی آی خان منتخب ہونے پر پر ڈاکٹر شکیب اللہ کو عہدہ سنبھالنے پر صوبائی صدر محمد آصف اعوان  نے مبارکباد پیش کی۔۔لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی آئ خان گومل یونیورسٹی آمد۔ وفد میں لائیو سٹاک فارمرز ایسو سی ایشن کے صوبائی صدر محمد آصف اعوان، حاجی فواد خان پھندو صوبائی ترجمان اور اس موقع پر جواد جہانزیب خان سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر اور عامر جھانزیب نے شرکت کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے منتخب وائس چانسلر کے آنے سے یونیورسٹی میں تعلیم کا حصول اور مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور طلباء کو معیاری تعلیم میسر ہوگی۔ اور جو گومل یونیورسٹی سے افیلیئیٹ پرایویٹ انسٹیٹیوٹس ہیں۔ ان کی بہتری کے لیے بھی اہم کردار ادا کریں گے۔ ڈاکٹر شکیب اللہ ایک خندہ پیشانی سے پیش آنے والی شخصیت ہیں۔ ان لایئوسٹاک فارمرز ویلفیئر کی توقع ہے کہ طلباہ کی تعلیم و تربیت میں کسی قسم کمی نہیں آنے دینے گے۔ اور مزید بہتری کےلیے اقدامات کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے