پشاور (مانند نیوز)بیکن ہا ئوس فرنٹئیر کیمپس حیات آباد پشاور میں انعقاد کیاگیاتھا جس میں انٹرنیشنل یونیورسٹیوںجس میں ہانگ کانگ، برطانیہ، کینڈین اور ترکی کی یونیورسٹیوں سے مختلف بین الاقوامی اور قومی یونیورسٹیوں جس میں ایم سائنسز ‘ قرطبہ یونیورسٹی ‘آر ایم آئی ‘سیکاس اور دیگر مقامی یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے بھر پور طریقے سے شرکت کیں ‘ تقریب کے دوران کالج میلے میں طلبہ کے لیے ایک دن میں کئی یونیورسٹیوں سے بہت سی معلومات اکٹھا کرنے کے لیے وقت بچانے کے مواقع ملے اورطلبہ نے ان سے بھرپور استفادہ حاصل کیا انہوں نے آئندہ کی حکمت عملی کیلئے ایسی سرگرمیوں سے ایک دوسرے سے معلومات حاصل کیں او ر داخلہ کے طریقہ کار اوریونیورسٹیوں کے طر یقہ کار پر تفصیلی آگاہی  حاصل کیں تقریب کے دوران طلبا کو درخواست کے عمل، داخلے کے معیار، اسکالرشپ کے مواقع اور دیگر اہم معلومات کے بارے میں قیمتی معلومات فراہم کی گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے