ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد عمران خان یوسفزئی کی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت سے تبادلے کے مؤقع پر الودائی ملاقات۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد عمران خان یوسفزئی کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کے ہمراہ سپریڈنٹ آمیر بشر اور ایمرجنسی آفیسر فہد علی مسعود بھی تھے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق اسلام مروت نے بتایا کہ عمران خان یوسفزئی نیایمرجنسی ریسکیو سروس کو ایبٹ آباد میں بہترین خدمات فراہم کی۔ہماری نیک خواہشات ڈی ایی او عمران خان یوسفزئی کے ساتھ ہیں۔ اور ایبٹ آباد کی عوام عمران خان یوسفزئی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔