تخت بھائی( مانند نیوز) قوم جلد ہی خوشخبری سننے گی ہمار ساتھ ماہر معاشی ٹیم ہے اسحاق دار ڈالر گرانا جانتا ہیاپنی سیاہ کرتوں کے وجہ سے عمران خان نیازی آئیندہ ایلکیشن کمپین نہیں بلکہ جیل کے سلاخوں کے پیچھے ہونگے،پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت کو ملکی معیشت ونٹیلٹرپر ملی تھیں۔ملکی معاشی حالت بہتر ہونے میں وقت لگے گی۔یہی وجہ ہے غریب عوام کو حقیقی ریلف نہیں مل رہا۔انجینئرآمیرمقام صوبائی صدرمسلم لیگ ن  ملک بھرمیں ڈیلی میل کی میاں شہبازشریف کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبرمیں سرخرون ہونے پرملک بھر کی طرح شیرگڑھ میں بھی یوم تشکرمنایاگیااس  سلسلے میں شیرگڑھ میں ایم پی اے جمشیدمہمند کے حجرہ میں مسلم لیگ ورکر کنونشن کا انعقاد کیاگیاجس سے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرانجنیئیرامیرمقام نے خطاب کرتے ہو? کہاکہ پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت کومعیشت ونٹیلیٹرپر ملی تھی یہی وجہ ہے کہ ابھی تک غریب عوام کو وفاقی حکومت وہ ریلف نہ دے سکی جو انہیں ملنا چاھیے تھا انہون نے دعویٰ کیا کہ ہمارے ساتھ مضبوط اور ماہر معاشی ٹیم ہے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار ڈالر گرانا جانتے ہیں۔انکامزیدکہنا تھاکہ عمران خان نیازی اپنی سیاہ کرتوں کی وجہ آئیندہ کبھی بھی ایلکشن نہیں لڑسکتے اور قوم جلد ہی عمران خان کو ناہل ہونے کی خوشخبری  سننے گی۔اپنی بات جاری رکھتے ہو? امیر مقام کا کہنا تھاکہ اپنی آپ کو صادق اور آمین کہنے والون نے تحفہ کی گھڑی تک بیج ڈالی۔جبکہ میاں برادران پر جھوٹے اور من گھڑت الزامات میں آج وہ سرخروہورہے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ائیندہ ایلکشن میں ملک بھر میں کلین سویپ کرے گی اور میاں نوازشریف ہی وزیراعظم ہونگے کیونکہ غریبوں کے دکھ دردکا دوا نوازشریف کے علاوہ کسی اور کے ساتھ نہیں۔ آمیر مقام کا کہنا تھاکہ اسمبلیوں سے استعفی صرف نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کیلیے رچایا گیاایک سوال کے جواب میں آمیر مقام کا کہنا تھاکہ پاکستان مسلم لیگ ن ہر وقت ایکشن کیلی? تیار ہیں لیکن ملکی موجودہ  معاشی  حالات ہر گزاسکی اجازت نہیں دیتی سب کو اپنی سیاسی آناپرستی سے بالاتر ملک کے مفاد کے کیلیے سوچنا چاھی?۔اپنی بات جاری رکھتے ہو? انکامزید کہنا تھاکہ مسلم لیگ ن اس مرتبہ ہم عمران خان نیازی کو عبرتناک شکست دیں گی اور انکو منہ چپھانے کیلی? کہی بھی جگہ نہیں ملے گی۔ورکر کنونشن سے پی کے 55 کے ایم پی اے اور مسلم لیگ ن ضلعمردان کے جنرل سیکٹری حاجی جمشیدمہمند نے بھی خطاب کیاانہوں اپنی خطاب میں ضلع بھر کے مسلم لیگی کارکنوں کا شکریہ اداکیااور انجنئیرآمیر مقام کو حلقہ پی کے 55 کے ساتھ 2016 میں کیے گی? وعدوں کی یاددہانی کرائی۔ایم پی اے جمشید مہمند کاکہنا تھاکہ 2016میں منظورشدہ زیر التواگیس اور بجلی کے ساتھ ساتھ ترقی کے دیگر منصوبوں سے جلد ازجلد پابندیاں ختم کی جائیں تاکہ مسلم لیگ کی عوام کے ساتھ حلقے میں کیے گی? وعدیایفاء ہوسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے