بٹ خیلہ(مانند نیوز)وزیر اعظم پاکستان کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنیر امیر مقام نے کھا ھے عمران خان نے ھمیشہ سیاست میں جھوٹ کا سھارا لیکر قوم کو گمراہ کرنے کے علاؤہ کچھ نھیں کیا عمران خان پر جان نچھاور کرنے والے محمود خان اور پرویز الٰہی کب اسمبلیاں تحلیل کرے گی ھم الیکشن اور مقابلے کے لیے تیار ہیں میاں نواز شریف بھت جلد پاکستان آئے گے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو سیلاب اور دھشت گردی نے پھلے متاثر کیا ہے ٹیکس کے نفاز کے فیصلے میں مزید توسیع دے گے ان خیالات کا اظہار انھوں نے بٹ خیلہ میں مسلم لیگ ن کے نوجوان رھنما نثاراکبر کے رھائش گاہ پر ان کے چچا ھمیش خان کے فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس موقع پر صوبائی نائب صدر محمد نجیم خان علی محمد خان ارشد علی خان لطیف خان اور دیگر کارکنان موجود تھے انجینر امیر مقام نے کھا کہ عمران خان نے سیاست سے بچوں کا کھیل تماشہ بنایا ھے لانگ مارچ کے زریعے شھباز شریف سے استعفیٰ لینے کے لئے آیا تھا مگر خود اسمبلی سے مستفی ھونے کا شوشہ چھوڑ کر بھاگ گیا پرویز الٰہی اور محمود خان عمران خان پر جان قربان کرنے کے بجائے ایک دستخط کرکے اسمبلیاں تحلیل کریں ھم مقابلے اور الیکشن کےلئے تیار ہیں انھوں نے کہا کہ جنرل الیکشن ائین و قانون کے مطابق اپنے مقررہ وقت پر ھوگے انھوں نے کھا کہ عمران خان نے معاشی طور پر ملک کو تباہ و برباد کیا ھے اگر وہ مزید اقتدار میں رھتا تو اب تک پاکستان بلیک لسٹ میں شمار ہوتا انشاءاللہ میاں نواز شریف جلد پاکستان آکر ملک کو ترقی و خوشحالی کے راہ پر گامزن کرے گی عمران خان نے ملک کے لئے کچھ نہیں کیا بلکہ تمام وقت اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں گزارہ جوکہ اب تمام کیسوں میں بری ھوگئے انھوں نے کھا کہ ملاکنڈ ڈویژن کےعوام تسلی رکھیں پھلے بھی ھم نے ٹیکسوں کے نفاز میں 2023تک توسیع دی تھی اور یھاں کے عوام کے مشکلات کے پیش نظر مزید توسیع دے گے.