لاہور(مانند نیوز ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسف زئی اپنے والد کے ہمراہ لاہور آئیں، یہاں وہ مختلف سیمینارز میں شرکت کریں گی۔اس موقع پر لمز یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ملالہ یوسف زئی 16 دسمبر کو واپس جائیں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے