کیف (مانند نیوز ڈیسک)جی سیون ممالک نے یوکرین کو مزید فوری فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے مزید 2.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کا وعدہ کیا ہے، دوسری جانب امریکی صدر بائیڈن نے یوکرینی صدر سے ٹیلی فونک رابطے میں موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی صدر جوبائیڈن کہتے ہیں یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔امریکی وزیر دفاع کہتے ہیں یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کریں گے۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے