استنبول (مانند نیوز ڈیسک)ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس ڈرون جنگی طیارے کو بنانے والی کمپنی کے منیجر سلجوق بیرقدار نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر اس ڈرون جنگی طیارے کیزیل الما (سرخ سیب) کی پرواز کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں۔اس ڈرون جنگی طیارے کی پرواز اگلے سال متوقع تھی لیکن گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا تھا کہ اس ماہ کے آخر تک اس ڈرون جنگی طیارے کی پروازانجام پائے گی۔رپورٹ کے مطابق یہ ڈرون جنگی طیارہ مسلسل پانچ گھنٹے تک 35 ہزار فٹ کی بلندی تک پرواز کرسکتا ہے۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے