اسلام آباد(مانند نیوز)ایف ایف سی  مینوفیکچرنگ سیکٹر کیٹیگری میں سب سے زیادہ قومی ٹیکس ادا کرنے والی کمپنی قرارفوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کے زیر اہتمام  "ٹیکس پیئر ریکگنیشن ایوارڈز 2022” (Tax payer Recognition Awards 2022) میں سال 2022 کے لیے مینوفیکچرنگ سیکٹر کیٹیگری میں سے سب سے زیادہ قومی ٹیکس ادا کرنے  قومی ٹیکس ادا کرنے والی کمپنی قرار دیا گیا اور ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اس تقریب میں مختلف ملٹی نیشنل اور کارپوریٹ بلیو چپ کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ یہ ایوارڈ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر محترم عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں پیش کیا۔ کمپنی سیکرٹری ایف ایف سی، بریگیڈیئر (ریٹایرڈ) عسرت محمود، ستارہ امتیاز (ملٹری) نے ایوارڈ وصول کیا۔ایف ایف سی کو مسلسل دوسرے سال مینوفیکچرنگ سیکٹر میں سب سے بڑا قومی ٹیکس ادا کرنے ادارہ قرار دیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے