ایبٹ آباد (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی سوئی گیس کی پولی تھین، ایل پی جی سلنڈرزمیں فلنگ اور ترسیل کے خلاف کاروائی حکومتی ہدایات کے مطابق سوئی گیس کی فلنگ/ ٹرانسپورٹ کے لیے پلاسٹک، سلنڈرزکیاستعمال پر کاروائی جاری ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر ثقلین سلیم نے مری روڈ پر ایل پی جی ڈیلرز کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سی این جی کی ایل پی جی سلنڈرز میں غیر قانونی فلنگ، فروخت کا نوٹس لیا اور خلاف ورزی پرمتعلقہ ڈیلرز کے خلاف کاروائی عمل میں لائی.شہری اپنی شکایات اور قیمتی آرا سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم پر مطلع کر سکتے ہیں۔فون نمبر: 09929310553

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے