پاراچنار (مانند نیوز) پاراچنار مجلس وحدت مسلمین ضلع کرم کے ضلعی انتخابات مکمل ہوگئے پاراچنار پریس کلب میں منعقدہ پر ہجوم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی و مقامی قیادت کیساتھ کارکنان نے بھی شرکت کیں اس موقع پرصوبائی صدر علامہ جہانزیب جعفری نے نتائج کا اعلان کیا اور کہا کہ پاراچنار اپر کرم کے تحصیل چئیرمین مزمل حسین ضلعی صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ امتیاز علی طوری تحصیل صدر لوئر کرم اور سید مسرت حسین تحصیل صدر اپر کرم منتخب ہوگئے اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر ساجدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کرم میں اراضی تنازعات میں ہر مہینے خونریز تصادم کے واقعات پیش آتے ہیں لہذا ضلعی انتظامیہ و دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ان تنازعات کے حل میں اپنی زمہ داریاں پوری کریں اس موقع پر نئے منتخب ضلعی صدر و تحصیل چئیرمین مزمل حسین نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا سال پورا ہوا مگر تاحال ان کو فنڈز و اختیارات نہیں دیا گیا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے