پشاور(مانند نیوز)لطیف آفریدی ایڈووکیٹ فائرنگ سے جاں بحق ہونے کی اطلاع،ہسپتال ترجمان ۔ تفصیلات کے مطابق لطیف افریدی کو چھ گولیاں لگیں پولیس۔ قوم پرست رہنما عدلیہ بحالی تحریک کے سرخیل سپریم کورٹ بار کے سابق صدر معروف قانون دان پر فائرنگ ہائی کورٹ بار میں ہوئی۔
سینئر وکیل لطیف آفریدی کو مردہ حالت میں ایل آر ایچ لایا گیا تھا۔ ترجمان محمد عاصم
متعدد گولیاں لگی تھیں، جسد خاکی کو ایمبولینس کے ذریعے آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا۔ ترجمان