ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل پولیس کا پولیومہم کیدوران امن وامان برقراررکھنے کیلئے جرائم پیشہ عناصرکیخلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن۔اپریشن کیدوران ایک منشیات فروش سمیت5جرائم پیشہ افراد گرفتار۔ اسلحہ،کارتوس اورمنشیات برامد۔ڈی پی او ہنگو آصف بہادر کی خصوصی ہدایات پرایس ایچ اوتھانہ ٹل مجاہدحسین نیڈی ایس پی ٹل عابدخان افریدی کی قیادت میں پولیس نفری کیہمراہ تھانہ ٹل کیمختلف علاقوں ادم بانڈہ،جہازومیدان ودیگرملحقہ جات کی ابادی میں سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران ایک منشیات فروش سمیت5جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکے ان کیقبضیسے1020گرام چرس،ایک کلاشنکوف،2پستول،48گرام ہیروئن اوردرجنوں کارتوس برامد کرلئے۔پولیس نے گرفتارملزمان کو تھانہ ٹل منقل کردیا ہے جہاں ان کے خلاف اسلحہ اورمنشیات ارڈینینس کیتحت مقدمات درج کرلئیگئے۔ایس ایچ اوٹل مجاہدحسین نے گرفتارملزمان اور برامداسلحہ ومنشیات میڈیا کیسامنے پیش کیا۔