سوات (مانند نیوز)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان نے گزشتہ روز ریجنل پولیس آفس سیدوشریف سوات میں دیر بالا پولیس کے افسران و نوجوانوں میں بہترین کارکردگی دکھانے پر توصیفی اسناد تقسیم کئے، آر پی او ملاکنڈ سجاد خان نے پولیس افسران و نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس میں سزا و جزا کا عمل جاری رہے گا، بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں کے حوصلہ افزائی کے لئے توصیفی اسناد دئے جائینگے جبکہ ناقص کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ پولیس افسران و اہلکارنہایت خوش اخلاقی کے ساتھ لوگوں سے پیش آئیں،پولیس کا پیشہ ملازمت کے ساتھ ساتھ عبادت کے مترادف ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے