پاراچنار (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر کرم کی خصوصی ہدایت پر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے پاراچناربازار میں مختلف دکانوں کی انسپکشن کی جن میں دودھ، کریانہ، ہوٹل، ریسٹورنٹس فیش اور کباب شاپس شامل ہیں۔جدید موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری کی مدد سے دودھ اور تیل کی موقع پر ٹیسٹنگ کی گئی۔دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور دو دکانوں سے 20 کلو باسی مچھلی ملنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔ جبکہ دکانداروں کو لائسنس اورصحت و صفائی کے حوالے سے نوٹس بھی جاری کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے