لاہور(مانند نیوز ڈیسک)نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور اور گردونواح میں دہشتگردی کے تھریٹ الرٹ ہیں۔لاہور میں کسی بھی ناخوشگوار خدشے کے پیش نظر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے، جبکہ پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کیا ہے، اور پاک رینجرز کے چاق وچوبند دستے لاہور پہنچ گئے ہیں۔اس حوالے سے نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لاہور اور گردونواح میں دہشتگردی کے تھریٹ الرٹ ہیں، جب کہ شہر میں ریلی سے ناخوشگوار واقعہ ہوسکتا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے رینجرز کو ہنگامی طورپر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے طلب کیا گیا ہے، اور محکمہ داخلہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144لگائی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے سے سخت تھرٹس ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے