لاہور(مانند نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئی کر دی۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایک بارپھربارش کی پیشگوئی کردی،29مارچ سے بارشوں کا نیاسپیل پنجاب سمیت لاہور سمیت پنجاب میں داخل ہوگا۔جو31 مارچ تک جاری رہے گا۔لاہورکاکم سے کم درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلے عشرے کا اختتام بارشوں پرہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے