لوئر دیر (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ لویس آفیسر لوئر دیر طارق اقبال نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں کرائم کے روک تھام کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدات کی۔اجلاس میں ڈی ایس پی تیمرگرہ سیدرحیم،ڈی ایس پی جندول بخت جمال خان،ڈی ایس پی میدان شیربھادر خان بشمول ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی.اس موقع پر کرائم کی روک تھام کے حوالے سے پولیس کی تھانہ وائز کارکردگی،کرائم بلمقابل چارٹ اور امن و امان کا تفصیلی جائزہ لیا.اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ نے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ مطلوب مجرمان اشتہاری گرفتاری مہم تیز کرئے اور روزانہ کی بنیاد پر مطلوب دہشت گردوں کے گھروں پر تھانوں کا کمبائن سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کرئے. حساس مقامات و مطلوب مجرمان اشتہاری کے علاقوں میں انفارمیشن کے غرض سفید پرچات میں پولیس اہلکاران تعینات کرنے کے احکامات صادر کئے.انہوں نے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو تنازعات میں انسدادی کاروائی بروقت کرنے اور تنازعات کو جرگوں کے ذریعے حل کرنے کے کردار نھبانے کا حکم دیا.انہوں نے کہا کہ جرائم کے خاتمے کیلئے دستیاب تمام وسائل بروئے کار لایا جائے اور عادی مجرمان افراد پر کھڑی نظر رکھ کر پابند ضمانت کرئے انہوں نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ حادثات پر قابو پانے کے غرض بغیر ہلمیٹ،کمسن اور بغیر رجسٹر موٹرسائیکل سواروں کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاون کرئے.انہوں نے کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے اور ہمارا منشن منشیات سے پاک لوئردیر بنانا ہے لہذا پولیس منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ کرئے اور اس سلسلے میں عوامی تعاون حاصل کرئے.انہوں نے ایس ایچ اوز اور محرران کو ہدایت کی کہ پولیس سٹیشن انیوالے سائلین کیساتھ بہتر رویہ و خوش اخلاقی کا برتاو کرئے.انہوں نے کہا کہ اپنے ڈیوٹی ایمانداری و فرض شناسی سے ادا کرئے اور بدعنوان،کرپٹ اور بدکردار اہلکاروں کا فورس میں کوئی جگہ نہیں ہے.انہوں نے کہا کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے جسمیں کسی قسم کوتائی برداشت نہیں کی جائی گی.بعدازاں بہترین کارکردگی پر ڈی پی او لوئردیر طارق اقبال نے ایس ایچ او تھانہ بلامبٹ کو کلاس تھری توصیفی سرٹفکیٹ سے نوازا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے