شرینگل(نمائندہ مانند) دیر بالا،محکمہ تعلیم اور این سی ایچ ڈی کا مشترکہ سکول داخلہ واک،طلباء اور اساتذہ نے بھی شرکت کی۔تفصیلات کی مطابق محکمہ تعلیم،این سی ایچ ڈی اور ندا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شرینگل بازار میں سکول داخلہ واک کا اہتمام کیا گیا۔جس مین محکمہ تعلیم کے افسران کے علاوہ این سی ایچ دی اور دیگر تنظیموں کے افسران،طلباء اور استذہ کرام نے شرکت کی۔اس موقع پر اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجو کیشن آفیسر محمد ریاض،این سی ایچ ڈی کے اافیسر شیر محمد،سکول لیڈرز،ندا فاؤنڈیشن کے فرمان اللہ اور تحصیل چیئر مین حاجی شاہ ولی خان نے اپنے گفتگو میں کہا کہ واک کا مقصد علاقے کے سو فیصد بچوں کو سکول مین داخل کرانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری کو شش ہے کہ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے ہدائت کی مطابق اپنے ہدف سے زیادہ بچے سکولوں میں داخل کرائینگے۔انہون نے واک میں شامل اساتذہ کرام،والدین اور بزرگوں کا شکریہ ادا کیا اور والدین سے اس مہم کو کا میاب بنانے کی اپیل کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے