بٹ خیلہ (مانند نیوز)مسلم لیگ ن ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام یو م تکبیرجوش و خروش سے منایا گیاضلعی صدر سجادخان کی رہائش گاہ طو طہ کان میں منعقدہ پروقار تقریب میں کیک کاٹا گیااس موقع پر پارٹی ورکرز عہدیدار اور رہنما کثیر تعداد میں موجود تھے تقریب سے صوبائی جائنٹ سیکر ٹری نجیم خان وکیل الف خان نذ ر حسین شاہ زرین مفتی محمد الیاس اور سجاد خان نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آج سے پچیس سال قبل 28مئی1998ء کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنایااور سینہ تان کر ہرقسم کے عالمی دبا ؤ کا مقابلہ کرکے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور خود بھی تاریخ میں اپنا نام امر کردیاانھو ں نے کہاکہ میاں محمد نواز شریف کا یہ تاریخی کارنامے پاکستانی قوم امت مسلمہ اور پوری دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے