بٹ خیلہ (مانند نیوز)آٹا گھی ڈیزل اور ایل پی جی سستا ہونے کے باوجود شہری ریلیف سے محروم ہیں روٹی کی قیمت سمیت کرایوں میں تا حال کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی نانبائی اور ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں انتظامیہ اور متعلقہ محکمے خاموش اور بے بس ہیں دوسری جانب حکومتی اتحادی جماعتوں کی مقامی قیادت کی کا رکردگی بھی نہ ہونے کے برابر ہے اشیاء صرف کی قیمتوں میں حالیہ نمایاں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ذمہ داری انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ان سیاسی رہنماؤں پر بھی عائد ہو تی ہے انھیں چاہئے کہ وہ اس بارے انتظامیہ کوفعال اور گرم کریں یہ صرف میڈیا کا کام نہیں ان سیاستدانوں کو جی حضور کے علاوہ بھی انتظامیہ سے عوام کے مفاد میں کام لینا چا ہئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے