اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کی عزت اور تکریم کرتے ہیں۔ان خیالات کااظہارمریم اورنگزیب نے بدھ کے روزٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ دشمن سے بھی اپنی بے مثال شجاعت اور بہادری کا اعتراف کرانے والے قوم کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام سے منسوب ایونیو کا افتتاح کرکے وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔انہوںنے کہا کہ کہ سانحہ 9 مئی کے بعد یہ قوم کی طرف سے اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام اور شہدا ء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو پیغام ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کی عزت اور تکریم کرتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے