ڈیرہ اسماعیل خان(مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کی خوبصورتی کے لیے مختلف چوکوں پر نصب گھوڑوں کے مانومنٹس کو نامعلوم افراد کی جانب سے نقصان پہنچانے کے بعد مرمت کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سینڈیکیٹ موڑ پر خوبصورتی کے لئے نصب کیے گئے گھوڑوں کے مانومنٹس کو نقصان پہنچاتے ہوئے گھوڑے کی ٹانگیں توڑ دی تھیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر فرحان احمد کو ہدایت کی کہ جلد از جلد اس مانومنٹ کو مرمت کروایا جائے جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے مانومنٹ کو مرمت کروا دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے