اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)باجوڑ دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی۔اس حوالے ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں سکیورٹی چیکنگ سخت کردی گئی، ہائی سکیورٹی زون کے علاوہ شہر بھر کے تمام راستے کھلے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ شہر بھر میں تمام معاملات معمول کے مطابق ہیں، شہریوں سے گزارش ہے اپنے شناختی دستاویزات ساتھ رکھیں۔انہوںنے کہا کہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے، شہری دوران چیکنگ پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے