کراچی(مانند نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد کے ایس سی 100 انڈیکس 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو پہلے کاروباری روز پر صبح سے ہی تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس اضافے سے ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔رپورٹ کے مطابق پی ایس ایکس 2 سال بعد 48 ہزار پوائنٹس کی سطح سے اوپر گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سی پیک کی کامیابی پر چینی نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد، ریفائنری سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری کا تسلسل پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ ہے، جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے