لاہور(مانند نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن)شہبازشریف غیرملکی ایئرلائن سے لندن چلے گئے۔سابق وزیراعظم شہبازبراستہ دوحہ لندن پہنچیں گے،سلیمان شہباز بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔اس سے قبل ایک ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہبازشریف لاہورسے لندن روانہ ہوگئے،شہبازشریف لندن میں پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پارٹی قائد کی وطن واپسی اور مختلف پارٹی امور پر مشاورت کی جائے گی، نواز شریف کی ممکنہ واپسی سے متعلق قانونی پہلوں پر بات کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے