اٹک(مانند نیوز ڈیسک)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملاقات کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی واپس روانہ ہو گئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی سے آج(جمعرات کو) ان کے وکلا کی ملاقات ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر سے جیل میں پہلے بھی دو ملاقاتیں کرچکی ہیں اور یہ ان کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں تیسری ملاقات تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے