انقرہ (مانند نیوز ڈیسک)ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں فضائیہ کے لڑاکا طیارے کا فیول ٹینک پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں پر آگرا،2گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچاجبکہ تیسری گاڑی میں بھی متاثر ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،طیارے کا اضافی فیول ٹینک براہ راست 2 گاڑیوں پر گرا جس سے ان کو شدید نقصان پہنچا جبکہ تیسری گاڑی بھی اس حادثے کے باعث متاثر ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لڑاکا طیارے نے انقرہ کے شمال مغرب کے علاقے سے ٹیک آف کیا تھا جہاں ایوی ایشن فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے