پشاور(مانند نیوز) انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز جامعہ پشاور کے پی ایچ ڈی سکالر حنیف الرحمن نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے ڈاکٹر نعمان علی کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحنین عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر ولی اللہ خان اور پشاور یونیورسٹی شعبہ ماحولیاتی سائنسز کے ڈاکٹر حزب اللہ خان تھے۔سکالر کے تحقیق کا عنوان“EXTRACTION AND ELECTRODEPOSITION OF SELECTIVE PRECIOUS METAL IONS THROUGH SUPPORTED LIQUID MEMBRANE”تھا۔