کراچی (مانند نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس کے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔سینئر جج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف لیا۔جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ عہدے کی مدت مکمل ہونے پر دو اکتوبر کو ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے