پشاور (مانند نیوز) پچھلے روز کینٹ نمبرا مبین شاہ شہید میں پیرنٹس ٹیچر کونسل کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت پرنسپل سید عثمان شاہ منعقد ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی سی سید عبدلواحد شاں ممبر عزیز خان۔شاہ حسین۔ سابقہ ایم پی اے پی کے 75 و ممبر پی ٹی سی کینٹ نمبرا عارف یوسف ایڈوکیٹ ہاشم خان کے ھمراہ اساتذہ شریک ھوے اجلاس میں پرنسپل سید عثمان شاہ نے پی ٹی سی چئیرمن و ممبران کو سکول میں پرانے فرنیچر کو استعمال کرنے سکول میں کتابوں کیلئے لائبریری سٹور بنانے کے حوالے سے کئی سکول کے ترقیاتی کاموں کے علاوہ سکول میں نکارہ درخت کا اکشن اور سکول میں دو نئی کلاسسز کی اجرا سکول میں خراب سپیکرز کی مرمت جبکہ معزز ممبر شاہ حسین نے سکول کے تمام کلاسسز وطلبا کی حاضری و ماہانہ ٹیسٹ اور سکول دیگر سٹوڈنٹس ریکارڈوغیرہ کو ڈیجٹایئز یشن کرنے کا بھی کرنے کی یقین دھانی کرانے کے ساتھ ساتھ کئی اہم ایشو ز پر بات ہوئی جس پر پی ٹی سی چئیرمن و ممبران نے ھمراہ تمام کام جلد از جلد تمام کام وقت سے پہلے مکمل کرنے کی یقین دھانی کرائی جبکہ پی ٹی سی میں چند ماہ سے خالی ممبران کی جگہ نئے ممبران کو بھی شامل کیا گیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے