ڈیرہ اسماعیل خان (مانند نیوز) اہم خبرڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اور اعزاز پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹسٹ زیشان محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا گینیز ورلڈ ریکارڈز کی طرف سے 30 سیکنڈز میں 100 ہائی نیز کا چیلنج ریکارڈ زیشان محسود نے بڑی مارجن 126 ہائی نیز کر کے توڑ دیازیشان محسود ورلڈ لیول پے پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے یہ ریکارڈ بنایا ہےزیشان محسود ایمیچور ایم ایم اے ساوتھ ایشین لیول پے ٹاپ رینک پے ہےزیشان محسود 80 گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ عرفان محسود کے چھوٹے بھائی ہےعرفان محسود کے اب تک 15 شاگرد گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں عرفان محسود کا کلب اب تک 113 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکا ہیں