پبی (مانند نیوز )نوشہرہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈوان۔24 گھنٹوں کے دوران 33 اشتہاری گرفتار۔25 پستول،04 کلاشنکوف اور سینکڑوں کارتوس برآمد کئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نو شہرہ ناصر محمود کے خصوصی احکامات پر پائیدار امن کیلئے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران 33 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان سے 25 پستول،04 کلاشنکوف، 01 ریپٹر، 01 رائفل اور 527 کارتوس برآمد کر لئے گئے۔ملزمان کو قانونی کاروائی کیلئے تھانہ جات کو منتقل کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر نو شہرہ ناصر محمود نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے