لاہور(مانند نیوز ڈیسک)غیرقانونی تارکین کوملک واپس بھیجنے کااقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔غیر قانونی تارکین کو ملک واپس بھیجنے کے اقدام پر شہری خیال نورو اور دیگر نے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیرملکیوں کو ملک سے واپس بھیجنا آئین پاکستان کے خلاف ہے۔لاہور ہائیکورٹ آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ غیرقانونی مقیم افراد کو بھیجنے کے نوٹیفکیشن کو نہ لگانے کا اعتراض لگایاگیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے