پشاور (مانند نیوز)گرلز مڈل سکولز پشاور کے مابین نعت خوانی کے مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول گل بیلہ کی فاطمی بتول کی پہلی پوزیشن گورنمنٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز مڈل سکولز پشاور کے مابین نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں بیس گرلز مڈل سکولز کے بچے سپورٹس کمیٹی کے ممبران اور اساتزہ کسیر تعداد میں شریک ہوئے اس موقع پرچیف گیسٹ ڈپٹی ڈی ای او فیمیل پشاور ڈاکٹر راعنا گل تھی اور ایکس پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سوریزء بالا بلقیس قیوم بطور مہمان اور ججز کے فرائض ریڈیو پاکستان کی مس طاھرہ اور ھیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز مڈل سکول خان مست کالونی مس فرزانہ نے سرانجام دیئے تمام سکولوں کے بچیوں نے اپنے بہترین پرفارمینس پر موجود حاضرین سے دا حاصل کی جس میں گرلز مڈل سکولز پشاور کے مابین نعت خوانی کے مقابلوں پہلی پوزیشن گورنمنٹ گرلز مڈل سکول گل بیلہ کی فاطمی بتول دوسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز مڈل سکول گل بادشاہ جی کی روقییہ جہانگیرہ پور کی الیشبہ جبکہ تیسری پوزیشن گورنمنٹ گرلز مڈل سکول۔گلشن رحمان کی سندس دعا ڈھکی منور شاہ کی رافعہ چمکنی مڈل سکول کی جویریہ نے حاصل کی پوگرام کے آخر میں پوزیشن ہولڈرز بچیوں میں سرٹیفیکیٹ اور ٹرافیاں دی گئی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے