اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون شاہراہ دستورجانے والے راستے بشمول ڈی چو ک سیل کردیا گیا۔ ریڈ زون کو بند کرنے کے لئے کنٹینرزکی بھرمار۔ ریڈزون شاہراہ دستورجانے والے راستے بشمول ڈی چو ک سیل کردیا گیا میٹرو سروس معطل کردی گئی۔اتوار کو تحریک لبیک پاکستان نے شاہراہ دستورپر طوفان الاقصی مارچ کا اعلان کیا تھا اور یہ فیض آباد سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہواجس پر وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون اور شاہراہ دستورجانے والے راستے سیل کردیئے گئے کنونشن سنٹر چوک سری نگر ہائی وے ناداراچوک ایوب چوک ڈی چوک کو سیل کردیا گیا اس دوران مارچ اور اسلام آباد انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے اور مارچ کا روٹ اور جلسے کا مقام طے کرلیا گیا۔بلیوایریا میں شہیدملت سیکرٹریٹ کے سامنے جلسہ گاہ کے مقام کا تعین ہوا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے