کراچی(مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقراررہا، پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 203 پو ائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 53 ہزار 326 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے