ملاکنڈ(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز فورس شاہد خان مہمندکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر محمدعلی نے اچانک لیوی پوسٹ درگئی کا دورہ کیا۔انہوں نے دورے کے دوران تھانے کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔اس موقع پر انہوں نے پوسٹ کمانڈر درگئی کو علاقے میں امن وامان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے کے لیے ہدایت جاری کی۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری اور خلوص نیت کے جذبے سے سرشار ہوکر علاقے کوہرقسم کی جرائم سے پاک صاف کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے