اسلام آباد(مانند نیوز) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،غیر قانونی طور پر مقیم پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 152 ہو گئی، حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ واپس افغانستان جانے والے 1634 افغان شہریوں میں 377 مرد، 325 خواتین اور 932 بچے شامل ہیں، افغان باشندوں کی پاکستان سے روانگی کیلئے 66 گاڑیاں استعمال ہوئیں جن میں 97 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے