چترال (مانند نیوز ڈیسک) سابق ممبر قومی اسمبلی اورجماعت اسلامی کے رہنماء مولانا عبدالاکبر چترالی نے این اے چترال۔ایک کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے،انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی بونی اپرچترال میں اسسٹنٹ ریٹرننگ افیسرNA1کے پاس جمع کردئیے، اس موقعہ پرامیرضلع ونامزدامیدوارمولاناجاویدحسین سابق امیرضلع مولانااخونزادہ رحمت اللہ۔غلام مجتبی لال۔مختارلال۔شجاع لال۔بشیراللہ نائب امیر ضلع اوردیگر عمائدین بھی موجودتھے۔۔