چارسدہ (مانند نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی اہلیہ وفات پاگئیں۔ترجمان زاہد خان کے مطابق اسفندیارولی خان کی شریک حیات وفات پاگئیں، مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی جبکہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے اوقات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔