اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئیں، چیف جسٹس کی گاڑی سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی پر تمام سگنلز پر رکتی رہی۔چیف جسٹس نے ہدایت کی ہے کہ گاڑی کے آگے پائلٹ نہ رکھا جائے اور سفر کے دوران معمول کی ٹریفک رواں رہنی چاہیے۔واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس صاحبان کے ساتھ پروٹوکول کی 10 سے 12 گاڑیاں مختص تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے