الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ‘پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور(مانند نیوز) الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے سلسلے میں پشاور ڈویژن کراٹے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،صافی واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی نے چمپئن ٹرافی جیت لی،ٹرائبل مارشل آرٹس…