ملاکنڈ (مانند نیوز)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل احمد خان کی والدہ کے وفات پر تعزیت کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔تعزیت کے لیے صوبائی وزیر ایریگیشن عاقب اللہ خان،وزیر زراعت سجاد بارکوال،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم اور علاقے کے سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی رہائش گاہ واقع ڈھیری جولگرام ملاکنڈ پر گئے اور ان کی والدہ صاحبہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی، مرحومہ کی ایثال ثواب کے لیے فاتحۃ خوانی کی اور غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کی روح کو جنت الفردوس میں جگہہ دیں اور یہ ناقابل برداشت صدمہ صبر اور استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے